خدکہ مسجد ملتان — نوآبادیاتی دور کی حسین یادگار خدکہ مسجد، محلہ کڑی افغاناں نزد فوارہ چوک ملتانشہرِ ملتان کی ایک بہت خوبصورت مسجد جو 1870 کی دہائ میں نواب مظفر خان سدوزئ کے بھتیجے نے تعمیر کرائ۔ 1960 میں یہ مسجد پاکستان کی دس خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی گئ۔وسیب ایکسپلورر