درانی خاندان کی تاریخی مسجد، محلہ شہزادگان کوہاٹ — ثقافتی ورثے کا نادر نمونہ

محلہ شہزادگان کوہاٹ میں واقع درانی خاندان کی تاریخی مسجد۔
یومِ آزادی 2023 کے موقع پر دی ٹرائبل ٹریل موٹربائیک ٹور ملتان تا اورکزئ کے دوران کوہاٹ میں قیام کے دوران ہمارے میزبان شہزادہ عامر درانی نے اس تاریخی مسجد کا دورہ کرایا۔
وسیب ایکسپلورر