دیکھ لو ملتان

22 نومبر 2026  |  دسویں سالگرہ وسیب ایکسپلورر

پہلا سیشن

فوٹو واک / بائیک رائیڈ

صبح 8 تا 11

قلعہ ملتان، اندرون دولت گیٹ، ملتان میوزیم

دوسرا سیشن

تقریب بسلسلہ دسویں سالگرہ وسیب ایکسپلورر

دن 12 تا شام 4

یونیورسٹی آف سدرن پنجاب ملتان

رجسٹریشن فیس

📸 صرف فوٹو واک500 روپے
🎤 فوٹو واک + سیمینار1500 روپے

سووینیئرز

🧢 دسویں سالگرہ کیپ500 روپے
🏅 دسویں سالگرہ بیج500 روپے

آپ اپنی دلچسپی کے مطابق واک اور سیمینار دونوں میں شرکت کا انتخاب کر سکتے ہیں۔